فقیر کی جھولی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - وہ تھیلی جس میں فقیر مانگ مانگ کر ٹکڑے رکھتا ہے، بغلی۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - وہ تھیلی جس میں فقیر مانگ مانگ کر ٹکڑے رکھتا ہے، بغلی۔